جمعه 02/می/2025

غزہ سے انخلاء بہت بڑی غلطی تھی :اسرائیلی وزیر

منگل 13-نومبر-2007

اسرائیلی انفراسٹرکچر کے وزیر بنیامین الیزر نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی سے فوجی انخلاء اسرائیل کی بہت بڑی غلطی تھی-
 یروشلم پوسٹ کے مطابق اسرائیلی وزیرنے کہا ہے کہ میں علانیہ طور پرکہتاہوں کہ ہم نے غلطی کی ہے بلکہ بہت بڑی غلطی کی ہے – ہم نے غزہ کو چھوڑا اور اب وہ مزاحمت کاروں کا اڈہ بن گیا ہے –

مختصر لنک:

کاپی