اسرائیلی وزیردفاع ایہود باراک نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے خلاف وسیع پیمانے پر فوجی آپریشن کا وقت قریب آگیا ہے-
انہوں نے بئرالسبع میں ورکرز پارٹی کے کارکنان سے ملاقات کی اور کہا کہ اس بات کا امکان ہے کہ غزہ کی پٹی میں فوجی آپریشن طویل مدت تک جاری رہے- انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کی پٹی سے میزائل حملوں کو روکنے کے لیے فوجی آپریشن سے پہلے دوسرے ذرائع استعمال کیے جانے ضروری ہیں