پنج شنبه 01/می/2025

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کے چھاپے، 8 گرفتار

جمعرات 1-نومبر-2007

اسرائیلی افواج نے غرب اردن کے شہر رام اللہ میں مختلف چھاپوں کے دوران آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا- تفصیلات کے مطابق قابض افواج نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مختلف کارروائیوں میں الگ الگ مقامات سے مختلف افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کی ہے-
 عینی شاہدین کے مطابق قابض افواج کی چھاپوں کے دوران فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ فورسز نے بھی ان کارروائیوں میں اسرائیلی افواج کے ساتھ تعاون کیا اور اسرائیل کے مطلوبہ اھداف اور شہریوں کی گرفتاریوں میں ان کی مدد کی-

مختصر لنک:

کاپی