ریٹائرڈ اسرائیلی فوجی افسران کا مشرقی یورپ کی سیکورٹی کمپنیوں میں کام کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے- تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار ’’یدیعوت احرونوت‘‘ کے مطابق اسرائیلی فوجی افسران سروس مکمل کرنے کے بعد مشرقی یورپ کے ممالک ھنگری، رومانیہ اور جارجیا جیسے ملک کا رخ کرتے ہیں-
گزشتہ برسوں میں ریٹائرڈ فوجی افسران کی ایک بہت بڑی تعداد سیکورٹی کیمپوں میں کام کررہی ہے- اخبار کے مطابق اسرائیلی فوجی ڈویژن 91 کے کمانڈر غال ھرش نے ریٹائرڈ منٹ کے بعد ’’حفاظتی فصیل‘‘ کے نام سے پرائیویٹ سیکورٹی کمپنی کھولنے کا فیصلہ کیا ہے-