جمعه 02/می/2025

فلسطینیوں کیخلاف فوجی آپریشن ضروری ہے :اسرائیلی وزیردفاع

اتوار 28-اکتوبر-2007

اسرائیلی وزیردفاع ایہود بارا ک نے مسئلہ فلسطین کے فوجی حل پر زور دیا ہے – اسرائیلی ٹی وی نے ایہود باراک کے قریبی ذرائع کے حوالے سے نشر کیاہے کہ ایہود باراک کے خیال میں فلسطینیوں کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے –
امریکہ کی طرف سے بلائی جانے والی امن کانفرنس صرف سیاسی چال ہے- اسرائیلی ٹی وی کے مطابق ایہود بارک نے قیام امن کے حوالے سے امریکہ کی کوششوں اور کامیابیوں کے متعلق زیادہ بات نہیں کی بلکہ وہ مسئلے کے فوجی حل پر مصر تھے – ان کی ترجیح فوجی کارروائی تھی – ان کے خیال میں فوجی حل ہی مسئلے کا بہترین اور مفید حل ہے –

مختصر لنک:

کاپی