جمعه 02/می/2025

اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں کے خلاف جدید خفیہ ہتھیار کا استعمال

اتوار 28-اکتوبر-2007

اسرائیلی جیل انتظامیہ قیدیوں کے خلاف جدید خفیہ ہتھیار استعمال کررہی ہے – النقب جیل میں شہید ہونے والے فلسطینی قیدی کو اسی ہتھیار کے ذریعے شہید کیاگیا-
 اسرائیلی جیل انتظامیہ نے اس قسم کے ہتھیارکی موجودگی کا اعتراف کیا ہے لیکن اس کی تفصیل کے بارے میں بتانے سے انکار کردیا ہے- فلسطینی ذرائع کے مطابق جیل انتظامیہ کا ’’مسادا ‘‘ کے نام سے مشہور یونٹ قیدیوں پر عجیب وغریب قسم کی گولی چلاتاہے- اسی گولی کے ذریعے النقب جیل میں قید محمد اشقر کو شہید کیاگیا

مختصر لنک:

کاپی