فلسطینی نگران وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہاہے کہ امریکہ کی طرف سے نومبر میں منعقد کی جانے والی امن کانفرنس کا مقصد اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے لئے میدان تیار کرناہے- ہم کانفرنس میں شرکت کا ارادہ نہیں رکھتے – کانفرنس میں شرکت غیر حقیقی ہے-
سماعیل ھنیہ نے غزہ میں ریڈکراس کے دفتر کے سامنے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ اسرائیلی جیلوں میں فوجی اضافہ اور مزاحمتی قیادت کا قتل اس امن کانفرنس کا دیباچہ ہے جس کا مقصد مسئلہ فلسطین کے اصولوں کا خاتمہ ہے- پریس کانفرنس سے قبل اسماعیل ھنیہ نے جہاد اسلامی کی طرف سے اسیر محمد اشقر کی تعزیت کے لئے لگائے گئے کیمپ کا دورہ کیا- محمد اشقر اسرائیلی النقب جیل میں جیلر کی گولی سے شہید ہوا تھا-فلسطینی نگران وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہاہے کہ امریکہ کی طرف سے نومبر میں منعقد کی جانے والی امن کانفرنس کا مقصد اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے لئے میدان تیار کرناہے- ہم کانفرنس میں شرکت کا ارادہ نہیں رکھتے –
کانفرنس میں شرکت غیر حقیقی ہے- اسماعیل ھنیہ نے غزہ میں ریڈکراس کے دفتر کے سامنے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ اسرائیلی جیلوں میں فوجی اضافہ اور مزاحمتی قیادت کا قتل اس امن کانفرنس کا دیباچہ ہے جس کا مقصد مسئلہ فلسطین کے اصولوں کا خاتمہ ہے- پریس کانفرنس سے قبل اسماعیل ھنیہ نے جہاد اسلامی کی طرف سے اسیر محمد اشقر کی تعزیت کے لئے لگائے گئے کیمپ کا دورہ کیا- محمد اشقر اسرائیلی النقب جیل میں جیلر کی گولی سے شہید ہوا تھا-