جرمنی میں یہودیوں کی سپریم کونسل کی سربراہ شالورنہ کنوبلوخ نے تمام جمہوری ممالک سے ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے-
انہوں نے کہاکہ تمام جمہوری ممالک کو ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف شانہ بشانہ کام کرنا چاہیے – تہران کو ایٹم بم رکھنے کی اجازت دینا ناممکن ہے کیونکہ محمود احمدی نژاد جیسے غیر ذمہ دارصدر کے ہاتھ میں اس طرح کا اسلحہ لگنا اسرائیل کے لئے نہایت خطرناک ہوگا-اسرائیل ہر طرف سے دشمنوں میں گھرا ہوا ہے – ہمیں دوستوں کی ضرورت ہے ، ہمیں یورپ اور امریکہ کی ضرور ت ہیں-