اسرائیلی فوج کو خطرہ ہے کہ جنگ کی صورت میں شام اچانک ایک ہزار میزائل اسرائیل پر داغ سکتا ہے- تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار معاریف کے مطابق اسرائیل نے شام کی طرف دوبارہ ٹیٹ بیلون چھوڑے ہیں-
دوسری جانب آئی اے ای اے نے شام پر اسرائیلی فضائی حملے کے متعلق کسی قسم کی معلومات کی تردید کی ہے- اسرائیل کا دعوی ہے کہ اس نے شام کی خفیہ ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے- اخبار کے مطابق اسرائیل ایک دفعہ پھر مکمل فوجی برتری کے احساس کا شکار ہوگیا ہے- اسرائیلی فوج اپنی طاقت کے اندازوں میں غیر محتاط ہے-