شمالی غزہ کی پٹی پر اسرائیلی میزائل حملوں سے 2بچے زخمی ہوگئے – ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیت لاہیا میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ (القسام بریگیڈ) کے مجاہدین کے گرو پ پرزمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل فائرکئے لیکن مجاہدین اس حملے میں محفوظ رہے-
ڈاکٹری ذرائع کے مطابق حملے میں القسام بریگیڈ کا کوئی مجاہد شہید یا زخمی نہیں ہوا البتہ علاقے کے دوبچوں کو ہسپتال لایا گیا ہے جو اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بنے ہیں- دونوں بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے-
ڈاکٹری ذرائع کے مطابق حملے میں القسام بریگیڈ کا کوئی مجاہد شہید یا زخمی نہیں ہوا البتہ علاقے کے دوبچوں کو ہسپتال لایا گیا ہے جو اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بنے ہیں- دونوں بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے-