اسرائیل—-فلسطین مسئلے کی تاریخی صورت حال اور موجودہ منظر نامے کی وضاحت کے لئے ایک ڈاکومنٹری فلم منظر عام پر آچکی ہے-
’’تسلط 101‘‘کے نام سے ہونے والی ڈاکومینٹری میں حقائق پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے اور اس بارے میں جو شکوک و شبہات یا مغالطے ہیں ان کو بھی دور کردیاگیاہے-
اس فلم میں اسرائیل فوجی تسلط کے دوران گزرنے والی زندگی ، مسئلہ فلسطین میں امریکہ کا کردار اورپائیدار حل کے راستے میں حائل رکاوٹوں کا تفصیلی تذکرہ ہے، مشرق وسطی کے سکالروں قیام امن ورکروں ، صحافیوں ،مذہبی علماء اور انسانی بھلائی کے لئے کام کرنے والے تنظیموں کے عہدیداروں کی آراء بھی اس میں شامل کردی گئی ہے –