اسرائیل کی داخلہ سیکورٹی کے وزیر آفے دیختر نے کہاہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے گزشتہ 3 ہینوں میں 200دھماکہ خیز مواد حاصل کیاہے- آفے دیختر نے جامعہ تل ابیب میں لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں توقع ہے کہ فلسطینی اتھارٹی مزاحمت کے خلاف جنگ کرے گی اور اس کا خاتمہ کرے گی-
فلسطینی اتھارٹی کو چاہیے کہ وہ مغربی کنارے میں پولیس ، سیکورٹی فورسز، عدالتوں اور جیلوں کے ذریعے قانون کی حکمرانی قائم کرے- اگر غزہ کی پٹی سے مغربی کنارے میں اسلحہ کی منتقلی شروع ہوگئی تو اسرائیل کے لئے مشکلات پیدا ہوجائیں گی- غزہ کی پٹی پر جس آسانی سے حماس نے کنٹرول حاصل کیاتھا، اس پر اسرائیلی وزیرنے پریشانی کااظہار کیا ہے –