جنوب مغربی کنارے کے الخلیل شہر میں یہودی آباد کاروں اور دائیں بازو کی انتہاء پسند یہودی تنظیموں کے کارکنان کے درمیان تصادم ہوا ہے- تصادم مسجد ابراہیمی میں 19ء میں فلسطینی نمازیوں کا قتل عام کرنے والے یہودی آباد کار باروخ گولڈ سٹائن کی قبر کے پاس ہوا-
یہودی آباد کار گولڈ سٹائن کی قبر کو مزار کا درجہ دیتے ہیں- مسجد ابراہیمی میں مسلمانوں کا قتل عام کرنے کے باعث اس کی تعظیم و تکریم کرتے ہیں- گزشتہ روز صبح کے وقت ’’اولاد ابراہیم‘‘ نامی گروپ اور دائیں بازو کی جماعتوں کے کارکنان کے درمیان گزشتہ روز تصادم ہوا-
تصادم کو روکنے کے لیے پولیس کو مداخلت کرنا پڑی- پولیس نے دونوں فریقوں کے دو دو آدمیوں کو گرفتار کرلیا- یاد رہے کہ الخلیل شہر کو یہودیان کی مہم زوروں پر ہے- الخلیل شہر مسلح یہودیوں کی آماجگاہ بنا ہوا ہے- مسلح یہودی آباد کار فلسطینی شہریوں پر دست درازی کرتے ہیں اور انہیں ڈراتے دھمکاتے ہیں-