مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی اراضی پر یہودیوں کی دست درازیاں جاری ہیں- نابلس کے شمال مغرب میں خالی کی گئی بستی ’’حومش‘‘ میں ایک دفعہ پھر سینکڑوں یہودی اکٹھے ہوئے اور ’’عید العرش‘‘کے مذہبی تہوار کی مناسبت سے رسومات ادا کیں-
عینی شاہدین کے مطابق یہودیوں نے فلسطینیوں کے بیسیوں بادام کے درخت اکھیڑدیئے- انہوں نے یہ درخت جھونپڑیاں بنانے کے لئے اکھیڑے جن کے نیچے بیٹھ کر وہ مذہبی رسومات ادا کریں گے- یہودی آبادکار صرف یہاں تک ہی محدود نہ رہے بلکہ انہوں نے پانی کے کھالوں اور کسانوں کے استعمال کے لئے بنائے گئے کمروں کو بھی تباہ کردیا-