جمعه 02/می/2025

عباس ملیشیا کی فائرنگ سے تین کار سوار زخمی

اتوار 30-ستمبر-2007

فلسطینی صدر محمود فلسطین کے زیر کمانڈ سیکورٹی فورسز نے الخلیل شہر میں ناکے کے دوران ایک کار پر فائرنگ کی، جس کی وجہ سے کار میں سوار تین افراد شدید زخمی ہوگئے- تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جس جب عباس ملیشیا نے شاہراہ عام پر ناکہ لگایا ہوا تھا-
 ناکے سے گزرتے ہوئے ایک کار پر فائرنگ کی گئی- دوسری جانب عباس ملیشیا نے دعوی کیا ہے کہ کار ان کے ایک سیکورٹی اہلکار کو کچل کر فرار ہو رہی تھی چنانچہ اس وجہ سے اس پر فائرنگ کی گئی- زخمی ہونے والے تمام شہری بتائے جاتے ہیں-

مختصر لنک:

کاپی