اسرائیل نے مسجد اقصی کے احاطے میں ایک معبد (کنیسہ) کی تعمیرکا سنگ بنیاد رکھا دیا ہے- عبرانی اخبار’’ہارٹسز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق حکومت طویل عرصے سے مسجد اقصی کے احاطے میں یہودی عبادت خانے کی تعمیر پر غور شروع کر رہی تھی، تاہم اب یوکرائن کے تعاون سے معبد کا باقاعدہ سنگ بنیاد گزشتہ ہفتے رکھا گیا ہے-
مسجداقصی کے جنوبی دروازے کے قریب اور قبہ الصخرہ سے چند میٹر کے فاصلے پر یہ معبد چار سو اکتیس میٹر رقبے پر پھیلا ہوا ہے- اس میں مسجد اقصی کے احاطے کا بھی بڑا حصہ شامل ہے-دوسری جانب ایک انتہا پسند یہودی تنظیم نے دعوی کیا ہے کہ مسجد اقصی کے احاطے میں معبد کی تعمیر ہیکل سلیمانی کی تعمیرطرف ایک اہم قدم ہے-