اسرائیل میں بے روزگاری کا تناسب گزشتہ دس برس سے 7.7فیصد کے قریب برقرار ہے- اسرائیلی مرکزی شماریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال جولائی 2007ء میں بے روزگاری کا تناسب 8.6فیصد تھا جبکہ اس سال یہ تناسب کم ہو کر.77 فیصد رہ گیا ہے- گزشتہ دس برسوں میں سب سے زیادہ بے روزگاری 2003ء میں تھی- جولائی 2003ء میں بے روزگاری کاتناسب 9اور 10فیصد تھا-
