پنج شنبه 01/می/2025

اسرئیل کے تعلیمی بجٹ کا تناسب امریکہ سے بڑھ گیا

اتوار 23-ستمبر-2007

اسرائیل کے تعلیمی بجٹ کا تناسب امریکہ سے بڑھ گیاہے- تعاون و ترقی کی یورپی تنظیم نے رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق اسرائیل نے تعلیم کے لئے بجٹ کا8.3فیصد حصہ مختص کیاہے- یہ تناسب امریکہ کے تعلیمی بجٹ کے تناسب سے زیادہ ہے-

مختصر لنک:

کاپی