اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے کہاہے کہ اسرائیل کے پاس اعلی درجے کی سیکورٹی ٹیکنالوجی کی صلاحیت موجود ہے اور وہ اس سلسلے میں تمام ممالک میں سرفہرست ہے – انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی سیکورٹی کی صلاحیتیں غیر اعلانیہ ہیں- انہوں نے مزید کہا کہ سیکورٹی صنعت نئی ٹیکنالوجی کو اپ ڈیٹ کرنے اور حالات کا حل نکالنے میں مصروف ہے –
