پنج شنبه 01/می/2025

غزہ پر حملوں میں اضافہ ممکن ہے ، اولمرٹ

پیر 10-ستمبر-2007

اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے کہاہے کہ اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی میں ان لوگوں کے خلاف فوجی کاروائی جاری رکھے گی جو اسرائیلی آبادیوں پر میزائل پھینکتے ہیں – اسرائیلی کابینہ کے ہفت روزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم جب چاہیں گے غزہ کی پٹی پر حملہ کردیں گے –
انہوں نے کہا کہ فلسطینی مہاجرین گزشتہ کئی ہفتوں سے میزائل گرانے میں تیزی لا چکے ہیں – اسرائیلی ریڈیو نے بھی اسرائیلی فوج کے ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطینی مجاہدین غزہ میں محدود کردیا جائے گا-

مختصر لنک:

کاپی