چهارشنبه 30/آوریل/2025

پی ایل او مسئلہ فلسطین کو عالمی منظر سے ہٹا رہی ہے

پیر 10-ستمبر-2007

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے خبر دار کیا ہے کہ پی ایل او کے مختلف دھڑے ایسی فضا پیدا کررہے ہیں کہ جن کی بناپر محمود عباس کے لئے مسئلہ فلسطین کو سرد خانے میں ڈالنا آسان ہوجائے- حماس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں بڑی جماعتیں حقائق سے آنکھیں بند نہ کریں اور حالات کا گہرائی میں جائزہ لیں-
بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ایل او کی جانب سے ہڑتال کی اپیل کی گئی ہے، حماس نے ان لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے جنہو ں نے رملہ میں قائم حکومت کی اپیل پر کان نہ دھرے- نجاح یونیورسٹی میں پولٹیکل سائنس کے پروفیسر ڈاکٹر عبدالستار قاسم نے بھی غزہ کی پٹی میں عمومی ہڑتال کی اپیل کو مسترد کردیا ہے-

مختصر لنک:

کاپی