اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف فوجی کارروائیوں کے نتائج کے حوالے سے اسرائیلی فوجی قیادت تقسیم ہوگئی- اسرائیلی ٹی وی کے مطابق بعض جرنیلوں کا خیال ہے کہ فوجی کارروائی کے بعد قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے حماس اپنی شرائط سخت کردے گی- قیام اسرائیل کے بعد حماس کے بیسیوں عسکری اور سیاسی راہنماؤں کو قتل کیا جاچکا ہے لیکن اس کے مؤقف میں نرمی نہیں آئی- وہ ہمیشہ اپنے مؤقف سے ہٹنے سے انکار کرتی رہی ہے-
حماس کے خلاف فوجی کارروائیوں کے نتائج سے اسرائیلی فوجی قیادت منقسم
جمعرات 6-ستمبر-2007
مختصر لنک: