چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی پارلیمان (کنیست) کے سابقہ سپیکروں کی مراعات میں کمی

بدھ 5-ستمبر-2007

  اسرائیلی پارلیمان (کنیست ) کے سابقہ سپیکروں کو دی جانے والی مراعات کی مدت کم کرکے پانچ کردی گئی ہے، اسی طرح دفتر اور مشیروں وغیرہ کے حوالے سے بھی مراعات میں کمی کردی گئی ہے –

اس فیصلے پر تین ماہ کے اندر اندر عمل در مد شروع ہوں گے اور اس نئے فیصلے کے بعد ایک سابقہ فیصلہ کالعدم ہوجائے گا جس کے مطابق سابق سپیکروں کو مذکورہ رعایات تمام زندگی مہیا رہتی تھیں- کمیٹی نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ اگر سپیکر 72 دن سے زیادہ کی مدت بیرون ملک گزارتاہے، جس طرح کہ اوارم بورگ کررہاہے تو اس کی مراعات میں فوری طور پر کمی کردی جائے گی-

مختصر لنک:

کاپی